باد مراد

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مدد گار ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ ہوا جو منزل مقصود کی طرف بڑھنے میں مدد گار ہو۔